ہاں مجھے پسند ہے!
" مجھے پسند ہے دن رات کو بدلتے دیکھنا"
دیکھنا ان موسموں کا بدلنا
...لہجوں کا بدلنا
...رویوں کا بدلنا
...احساسات کا بدلنا
...نظروں کا بدلنا
...دلوں کا بدلنا
...انسانوں کا بدلنا
!کیونکہ یہ مجھے مضبوط بناتے ہیں
!کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہ بتاتے ہیں
!ٹوٹ جاوں گر کر میں تو مجھے اٹھنا سکھاتے ہیں
!مجھے پسند ہے
!ہاں !مجھے پسند ہے!
Comments
Post a Comment